دراز واؤچرز اور اس کے استعمال کے بارے میں جانیں

دراز واؤچرز اور اس کے استعمال کے بارے میں جانیں

درازاپنے معزز کسٹمرز کو ان کی پسندیدہ اشیاء مناسب قیمت میں فراہم کرتاہے۔اسی وجہ سے درازآن لائن شاپنگ میں کسٹمرز کی پہلی چوائس ہے۔

مناسب قیمتوں کے ساتھ ساتھ آپ درازواؤچرزسے اپنی پسندیدہ پروڈکٹس مزید ڈسکاونٹ پہ حاصل کرسکتے ہیں۔درازپروڈکٹس کے انتخاب پر اپنا قیمتی وقت اور پیسہ بچائیں کیونکہ یہ بہترین ڈیلز اور واؤچرز پہلے دستیاب نہیں تھے۔

تو کیوں نادرازواؤچرزکے بارے میں مکمل تفصیلات حاصل کریں۔

اپنا واؤ چر کوڈ کیسے استعمال کیا جائے

واؤ چر کوڈ کا استعمال ہے انتہائی آسان ۔جب آپ اپنی پسندیدہ پروڈکٹ خرید رہے ہوں تو نیچے آپ کو انٹر واؤچر کوڈ کا سیکشن نظر آئے گا۔آپ نے ایپ واؤچر کوڈ درج کرکےاپلائی پر کلک کرنا ہے پھر آپ آرڈرمعمول کے مطابق پلیس کرسکتے ہیں۔

واؤچرز کی اقسام

کوپن واؤچرز

کوپن واؤچرز یا ٹوکن واؤچر ز اصل میں وہ پروموشنل واؤچرز ہیں جو آپ درازسے مختلف برانڈز کےلئے حاصل کرسکتے ہیں۔

کلیکٹ ایبل واؤچرز

اپنے نام سے ہی واضح ان کلیکٹ ایبل واؤچرز کو آپ مختلف طریقوں سے حاصل کرسکتے ہیں۔آپ3000روپے کی خریداری پر700روپے کی بچت،25000روپے کی خریداری پر 1500روپے کی بچت،35000روپے کی خریداری پر2000روپے کی بچت،75000روپے کی خریداری پر5000روپے کی بچت، 100000روپے کی خریداری پر 7000روپے کی بچت150,000روپے کی خریداری پر10000روپے کی بچت والے واؤچرز حاصل کرسکتے ہیں۔

کچھ کلیکٹ ایبل واؤچرز ایسے بھی ہیں جنہیں آپ فوری طور پر حاصل کرسکتے ہیں جن میں سے کچھ مخصوص کیمپینز کے دوران ہی حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔ مثلاً

شیک شیک برانڈ واؤچرمطلب آپ اپنا موبائل شیک کرکے بھی واؤچر حاصل کرسکتے ہیں۔یہ مذاق نہیں ہے واقعی آپ اپنا موبائل شیک کرکے بھی واؤچر حاصل کرسکتے ہیں۔

ایکسکلوزیو واؤچر

ایکسکلوزیو واؤچراسےحاصل کرنا ہے انتہائی آسان ۔اس واؤچر کو حاصل کرنےکےلئے آپ نے کیمپین پیج وزٹ کرناہے اور اپنا واؤچر حاصل کرناہے۔ جب آپ “کلیکٹ یور واؤچر”پر کلک کریں گے تو واؤچر آپ کے اکاؤنٹ میں ڈپازٹ ہوجائے گا جہاں سے آپ اسےکبھی بھی ریڈیم کراسکتے ہیں۔

پلےاینڈ ون

پلےاینڈ ون کمپنیز کے دوران درازآپ کےلئے لاتاہے مختلف گیمز جسے کھیل کر آپ جیت سکتے ہیں پرائزز اور واؤچرز۔تو گیمز کھیل کر اپنا واؤچر حاصل کرنے کیلئے اپنا درازایپ چیک کرتے رہیں۔

گلوبل کلیکشن واؤچر

درازلایا گلوبل کلیکشن واؤچرجسے آپ اپنی پسندیدہ گلوبل پروڈکٹس کی خریداری کے وقت ریڈیم کراسکتے ہیں۔ آپ تین اقسام کے ڈسکاؤنٹس حاصل کرسکتے ہیں۔جو یہ ہیں2000روپے کی خریداری پہ 150روپے کی بچت،3000روپے کے خریداری پر250 روپے کی بچت اور5000روپے کی خریداری پہ 400روپے کی بچت۔

نیو کسٹمر واؤچر

اگر آپ نئےدرازکسٹمر ہیں تو نیو کسٹمر واؤچرہے خاص آپ کیلئے ۔اس واؤچر سے آپ200روپے کی خریداری پہ50فیصد ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں۔

والٹ واؤچرز

والٹ واؤچرزسے مراد وہ واؤچر ز ہیں جو براہ راست آپ کےوالٹ میں ڈپازٹ ہوجاتے ہیں۔ان واؤچر ز کو حاصل کرنے اورریڈیم کرانے کے لئے آپ کو اپنادرازوالٹ ایکٹیویٹ کرنا پڑے گا۔

پیمنٹ پروموشنز

11.11 دراز  سے آپ کوملتی ہے بہترین پیمنٹ پروموشنزجس سے آپ حاصل کرسکتے ہیں بہترین میگا ڈیلز اورایچ بی ایل کارڈ سے ادائیگی پہ تمام اشیاء پہ10فیصد ڈسکاؤنٹ ،میزان بینک کارڈ سے خریداری پہ تمام اشیاء پہ15فیصد ڈسکاؤنٹ اورایزی پیسہ موبائل اکاؤنٹ سے خریداری پہ15فیصد کی حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ!

درازبینک ڈسکاؤنٹس

مذکورہ بالا کے علاوہ درازنے اپنے معزز کسٹمرز کو بینک ڈسکاؤنٹس کی فراہمی کےلئے مختلف بینکس سے اشتراک کررکھا ہے۔

ان ڈسکاؤنٹس میں بینک الفلاح منڈیزپہ زیادہ سے زیادہ1500روپے کا ڈسکاؤنٹ،ایچ بی ایل وینزڈیزپہ زیادہ سے زیادہ1000روپے کاڈسکاؤنٹ میزان بینک فرائی ڈیز سے زیادہ سے زیادہ750کا ڈسکاؤنٹ یہ تمام ڈسکاؤنٹ زیادہ سے زیادہ 10فیصد ہیں۔

اس کے علاوہ ایزی پیسہ ویک اینڈزسے آپ کو ملے 10فیصد ڈسکاؤنٹ یعنی زیادہ سے زیادہ300روپے کی بچت۔

فری شپنگ آن ویک اینڈز

آپ فری شپنگ آن ویک اینڈزسے بھی بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں اس آفر سے آپ کہیں سے بھی کوئی بھی چیز آرڈر کرسکتے ہیں اور یہ آرڈر آپ کو ڈیلیور ہوگا بنا کسی ڈیلیوری چارجز کے۔

یہ فری شپنگ آفر ہفتہ اور اتوار کو دوپہر 12بجے سے 1بجے تک محدود ہے۔

بڑی کیمپینزکے دوران درازآپ کو 15000روپے مالیت کا میگا واؤچر جیتنے کا سنہری موقع بھی فراہم کرتاہے۔

اتنے حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ واؤچر زکے ہوتے ہوئے آپ خود کو درازسے شاپنگ کرنے سے کیسے روک سکتے ہیں تو ابھی دراز ایپ کھولیں اور شاپنگ کرنا شروع کریں!

Usman Ghani

Leave a Reply

Your email address will not be published.

css.php