دراز والٹ کیسے استعمال کریں؟

دراز والٹ کیسے استعمال کریں؟

 کیشن آن ڈلیوری اور بذریعہ کارڈ پیمنٹ بہت ہی آسان طریقہ  ادائیگی ہیں۔لیکن درازکے پاس اس سے بھی بہترین اور آسان طریقہ دراز والٹ موجود ہے۔ مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر یہ انتہائی  آسان ہے اوراس میں کوئی جھنجھٹ اور پریشانی بھی نہیں۔

•  ( تیز ترین چیک آؤٹ (فاسٹیسٹ چیک آؤٹ

   دراز والٹ میں موجود رقم سے بنا کسی اضافی تفصیلات کے آپ آسانی سے چیک آؤٹ کر سکتے ہیں۔اس طرح آپ کبھی بھی درازپر موجود ڈسکاؤنٹ یا فلیش سیل سے بے خبرنہیں رہتے۔

• ( رقم کی فوری واپسی (انسٹینٹ ریفنڈ

   اپنی رقم کی واپسی کیلئے آپ کو کئی دن انتظار نہیں کرنا پڑتا۔اپنا درازوالٹ ایکٹیویٹ کر کے آپ اپنی رقم فوری طور پر واپس حاصل کرسکتے ہیں۔

•  (خصوصی بونس (ایکسکلوزیو بونس

   آپ کو ہر بار اپنا درازوالٹ استعمال کرنے پر ریوارڈ اور بونسزملتے ہیں!اگر آپ نے   دراز 11.11 سیل 2019 سے اپنے والٹ سے خریداری کی ہے،تو آپ کو %11کیش بیک حاصل ہوگا۔

اس کے کام  کرنےکے طریقہ کار کے بارے میں متجسس  ہیں؟یہ ذرابھی مشکل نہیں۔آپ کو اپنا والٹ ایکٹیویٹ کرنے اور شاپنگ شروع کرنے کیلئے صرف چند مراحل طے کرنے ہیں۔

اپنادرازوالٹ کیسے ایکٹیویٹ کریں؟

•  اپنے درازاکاؤنٹ میں لاگ ان کریں

•  والٹ آئیکون پر کلک کریں

•  ایکٹیویٹ مائی والٹ پر کلک کریں

•  اپنا موبائل نمبر درج کریں اور ایس ایم ایس کوڈ کا انتظار کریں

•  کوڈ درج کر کے اپنا اکاؤنٹ ویریفائی کریں

اپنے درازوالٹ میں پیسے کیسے ڈپازٹ کریں؟

•  اپنا دراز والٹ کھولیں

•  ڈپازٹ پر کلک کریں

•  ڈپازٹ میتھڈ  کا انتخاب کریں

•  خریداری کا لطف اٹھائیں

درازوالٹ سے ادائیگی کیسے کریں؟

•  اپنا دراز والٹ ایکٹیویٹ کر کے کچھ رقم ڈپازٹ کریں

•  کارٹ میں اپنی پسندیدہ پروڈکٹس ایڈ کریں

•  پےپر جائیں

•  دراز والٹ منتخب کریں اور پیمنٹ کریں

رقم کی واپسی کیسے ہوگی؟

•  اپنے آرڈر زپر جائیں

•  ریفنڈ آرڈرپر کلک کریں

•  کینسل /ریٹرن پر کلک کریں

•  آپ کی رقم والٹ میں واپس جمع ہو جائے گی

!کیایہ بہت آسان نہیں؟تودراز والٹ ایکٹیویٹ کر یں اور  شروع کریں شاپنگ

Sadia Khan

Lead Content Producer at Daraz and a beauty influencer on Youtube. Addicted to Sushi, Travelling, and Chess. https://rb.gy/m0uxcl

Leave a Reply

Your email address will not be published.

css.php